پروپیگنڈا

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

پروپیگنڈا انگریزی زبان کا لفظ ہے- عام بول چال میں اس لفظ کے معنی دروغ گوئی ، ترغیب و تحریص یا غلط افواہ کا پھیلانا ہے۔ اس میں شک نہیں کہ اکثر اوقات سیاسی انجمنیں یا حکومتیں غلط بیانی سے کام لیتے ہوئے اپنے فوری اور ذاتی مفاد کے پیش نظر غلط روایات و واقعات کا چرچا کرکے اپنی مطلب برداری کر لیتی ہیں، لیکن یہ لازم نہیں ہے کہ پروپیگنڈے کی بنا جھوٹ پر ہی ہو۔ پروپیگنڈا سچا بھی ہوتا ہے اور عوام کے فائدے کا باعث بھی ہوتا ہے۔

[ترمیم] اشتقاقیات

ابتداءً اس لفظ سے پادریوں کی وہ جماعت مراد تھی، جنھیں تبلیغی ضروریات کے تحت دور دراز ممالک میں جا کر کلیسا کے اصولوں سے لوگوں کو روشناس کرانا ہوتا تھا۔

[ترمیم] پروپیگنڈا سے منسلک مشہور اقوال

  • "اگر تم اپنے مخالف کو قائل نہیں کر سکتے تو کم از کم اسے الجھا دو، تا کہ اس کی یکسوئی برقرار نہ رہے!" - حزب الجمہوری امریکہ

ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
آلات
دیگر زبانیں