پریزیڈنٹ ٹرافی گریڈ-1

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
پریزیڈنٹ ٹرافی گریڈ-1
ممالک پاکستان
منتطمپاکستان کرکٹ بورڈ
فارمیٹفرسٹ کلاس
پہلی بار1960–61
فارمیٹراؤنڈ روبن، پھر فائنل
ٹیموں کی تعداد10
موجودہ فاتحسوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ
زیادہ کامیابکراچی (11 مرتبہ)
2012 پیٹرنز ٹرافی
ویب سائٹپاکستان کرکٹ بورڈ

پیٹرنز ٹرافی پاکستان کی فرسٹ کلاس کرکٹ مقابلوں کا ایک سلسلہ ہے۔ پہلی مرتبہ 1960–61 میں یہ ٹرافی بنام ایوب ٹرافی کھیلی گئی اور دس سال تک اسی نام سے کھیلی جاتی رہی۔ 1970–71 میں اسے بی سی سی پی ٹرافی کا نام دیا گیا اور پھر دو سال بعد اسے “پریزیڈنٹ ٹرافی“ کے نام سے تبدیل کر دیا گیا۔

یہ ٹرافی جغرافیائی خطوں کے اعتبار سے مختلف ڈیپارٹمنٹس کے درمیان کھیلی جاتی ہے۔ یہ میچ فرسٹ کلاس میچ شمار کیے جاتے ہیں۔ لیکن 1979 سے 1983 تک کے کھیلے گئے میچوں کو فرسٹ کلاس میچوں کا درجہ حاصل نہیں ہے۔ 1999-2000 کا سیزن بھی فرسٹ کلاس سیزن نہیں تھا کیونکہ یہ ٹرافی قائد اعظم ٹرافی کے کوالیفائنگ راؤنڈ کے طور پر کھیلی گئی تھی۔ اس ٹرافی کا موجودہ کفیل اے بی این ایمرو ہے۔

فاتحین[ترمیم]

سیزن ٹیم
1960–61 ریلویز + کوئٹہ
1961–62 کراچی
1962–63 کراچی
1963–64 کوئی مقابلہ نہیں ہوا
1964–65 کراچی
1965–66 کراچی بلیوز
1966–67 کوئی مقابلہ نہیں ہوا
1967–68 کراچی بلیوز
1968–69 کوئی مقابلہ نہیں ہوا
1969–70 پی آئی اے
1970–71 پی آئی اے
1971–72 پی آئی اے
1972–73 کراچی بلیوز
1973–74 ریلویز
1974–75 نیشنل بینک آف پاکستان
1975–76 نیشنل بینک آف پاکستان
1976–77 حبیب بینک لمیٹڈ
1977–78 حبیب بینک لمیٹڈ
1978–79 نیشنل بینک آف پاکستان
1979–80 انڈسٹریل ڈیویلپمنٹ بینک آف پاکستان
1980–81 راولپنڈی
1981–82 الائیڈ بینک لمیٹڈ
1982–83 پاکستان آٹو موبائل کارپوریشن
1983–84 کراچی بلیوز
1984–85 کراچی وہائٹس
1985–86 کراچی وہائٹس
1986–87 نیشنل بینک آف پاکستان
1987–88 حبیب بینک لمیٹڈ
1988–89 کراچی
1989–90 کراچی وہائٹس
1990–91 انڈسٹریل ڈیویلپمنٹ بینک آف پاکستان
1991–92 حبیب بینک لمیٹڈ
1992–93 حبیب بینک لمیٹڈ
1993–94 انڈسٹریل ڈیویلپمنٹ بینک آف پاکستان
1994–95 الائیڈ بینک لمیٹڈ
1995–96 انڈسٹریل ڈیویلپمنٹ بینک آف پاکستان
1996–97 یونائیٹڈ بینک لمیٹڈ
1997–98 حبیب بینک لمیٹڈ
1998–99 حبیب بینک لمیٹڈ
1999–2000 لاہور سٹی بلیوز
2000–01 پاکستان کسٹمز
2001–02 نیشنل بینک آف پاکستان
2002–03 کوئی مقابلہ نہیں ہوا
2003–04 انڈسٹریل ڈیویلپمنٹ بینک آف پاکستان
2004–05 حبیب بینک لمیٹڈ + پی آئی اے
2005–06 نیشنل بینک آف پاکستان
2006–07 حبیب بینک لمیٹڈ
2007–08 سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ
2008–09 پی آئی اے
2012–13 سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ
2013–14 سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ

بیرونی روابط[ترمیم]