پسنی، مچھلی کی بندرگاہ اور صوبہ بلوچستان، پاکستان کا ایک اہم شہر ہے۔ یہ ساحل مکران، بحیرہ عرب پر کراچی سے 300 کلومیٹر دور ضلع گوادر میں واقع ہے۔ یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔