پشاور چھاؤنی ریلوے اسٹیشن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
پشاور کینٹ ریلوے اسٹیشن
Peshawar Cant railway station
اسٹیشن شماریات
پتہ پشاور کینٹ
دیگر معلومات
اسٹیشن کا کوڈ PSC
ملکیت وزارت ريلوے
سابقہ گریٹ انڈین جزیرہ نما ریلوے

پشاور چھاؤنی ریلوے اسٹیشن صوبہ خیبر پختونخوا کے شہر پشاور میں کراچی - پشاور مرکزی ریلوے لائن پر واقع ہے۔ یہ پشاور شہر کا مرکزی اور پاکستان ریلویز کا ایک اہم ریلوے اسٹیشن ہے۔

اس اسٹیشن سے ٹرینیں پاکستان کے مختلف شہروں کو جاتی ہیں جن میں کراچی، لاہور، راولپنڈی، گوجرانوالہ، گجرات، جہلم، خانیوال، ملتان، بہاولپور، رحیم یار خان، ڈیرہ غازی خان، سکھر، جیکب آباد، لاڑکانہ اور کوٹری شامل ہیں۔

مزید دیکھیے ==

بیرونی روابط[ترمیم]

پاکستان ریلویز
پچھلا اسٹیشن
راولپنڈی
پشاور چھاؤنی ریلوے اسٹیشن اگلا اسٹیشن
لنڈی کوتل