پشتو اکیڈمی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

پشتو اکیڈمی پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے جامعہ پشاور میں واقع ہے یہ ادارہ پشتو کے ساتھ ساتھ اردو اور کھوار زبان کے فروع کے لیے کام کررہی ہے-