پلوٹو کی درجہ بندی میں تبدیلی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

اگست 2006 میں پلوٹو کو نظام شمسی سے خارج کر دیا گیا ہے۔ اس سے پہلے تک پلوٹو کو نظام شمسی کا نواں سیارہ شمار کیا جاتا تھا، اس کا ایک سال 250 زمینی سالوں کے برابر ہے اور اس کا 1 دن 6 زمینی دنوں سے کچھ زیادہ ہے۔ سورج سے دوری کے سبب پلوٹو سرد ترین سیارہ مانا جاتا ہے۔

24 اگست 2006ء کو (International Astronomical Union (IAU کی جنرل اسمبلی نے اس بات پر اتفاق کیا کہ نظام شمسی 8 سیاروں پر مشتمل ہے اور پلوٹو ان موجود سیاروں میں شامل نہیں بلکہ پلوٹو ان سے علیحدہ ایک بونا سیارہ ہے، جو سورج کے گرد گردش نہیں کرتا بلکہ اس کی گردش نظام شمسی سے باہر اور اس جیسے بونے سیاروں کے ساتھ ہے۔ پلوٹو سیرس جیسا ہی ایک بونا سیارہ ہے اور اس جیسے ہزاروں سیاروں سے مختلف نہیں۔


نظام شمسی
سورج عطارد زہرہ چاند زمین فوبوس اور ڈیمیوس مریخ سیرس سیارچوی پٹی مشتری مشتری کے چاند زحل زحل کے چاند یورینس یورینس کے چاند نیپچون کے چاند نیپچون کیرون، نکس اور ہائڈرا پلوٹو کوئپر پٹی ڈسنومیا ارس منتشر طشتری اورت بادلSolar System Right To Left.PNG
سورج · عطارد · زہرہ · زمین · مریخ · مشتری · زحل · یورینس · نیپچون
بونے سیارے
پلوٹو · سیرس · ارس
دیگر اجرام فلکی
چاند · نجمیے · دم دار سیارے · کہکشاں · شہاب ثاقب · سحابیہ · اجرام فلکی کے فاصلے

ِ