پنجاب، پاکستان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(پنجاب (پاکستان) سے رجوع مکرر)
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
پنجاب
پنجاب
—  صوبہ  —
اوپر بائیں جانب سے:

دریائے چناب، قلعہ لاہور، ننکانہ صاحب، فیصل آباد، نور محل - بہاولپور،

مسجد وزیر خان - لاہور۔

پرچم
پاکستان کے نقشے میں پنجاب کا مقام
پنجاب کا نقشہ
متناسقات: 31°20′N 74°13′E / 31.33°N 74.21°E / 31.33; 74.21متناسقات: 31°20′N 74°13′E / 31.33°N 74.21°E / 31.33; 74.21
ملک پاکستان
قائم شدہ 1 جولائی 1970ء
دارالخلافہ لاہور
بڑا شہر لاہور
حکومت
 - قسم صوبہ
 - حکمران ادارہ صوبائی اسمبلی
 - گورنر مخدوم احمد محمود
 - وزیر اعلیٰ نجم سیٹھی (آزاد)
رقبہ
 - کُل 205,344 کلومیٹر2 (خطاء تعبیری: غیر تسلیم شدہ محرفی تنقیط ","۔ میل2)
آبادی (2012)[1]
 - کُل 91,379,615
 کثافتِ آبادی خطاء تعبیری: غیر تسلیم شدہ محرفی تنقیط ","۔/کلومیٹر2 (خطاء تعبیری: غیر متوقع < مشتغل۔/میل2)
  2012ء کی مردم شماری
منطقۂ وقت معیاری وقت (یو ٹی سی+5)
اہم زبانیں
دیگر زبانیں: سرائیکی، پوٹھوہاری، ہندکو، جھنگوچی، میوتی، بلوچی
اسمبلی نشستیں 371[2]
اضلاع 36
تحصیلیں/قصبے 127
موقعِ جال punjab.gov.pk
پنجاب
پنجاب
Punjab-Map.PNG

پنجاب پاکستان کا ایک صوبہ ہے جو آبادی کے لحاظ سے پاکستان کا سب سے بڑا صوبہ ہے۔ پنجاب میں رہنے والے لوگ پنجابی کہلاتے ہیں۔ پنجاب جنوب کی طرف سندھ، مغرب کی طرف سرحد اور بلوچستان،‎‎‎شمال کی طرف کشمیر اور اسلام آباد اور مشرق کی طرف ہندوستانی پنجاب اور راجستھان سے ملتا ہے۔ پنجاب میں بولی جانے والی زبان بھی پنجابی کہلاتی ہے۔ پنجابی کے علاوہ وہاں اردو اور سرائیکی بھی بولی جاتی ہے۔ پنجاب کا دارالحکومت لاہور ہے۔ پنجاب فارسى زبان كے دو لفظوں پنج بمعنی پانچ(5) اور آب بمعنی پانی سے مل کر بنا ہے۔
ان پانچ درياؤں كے نام ہيں:

تاریخی اعتبار سے پنجاب کے دوحصے ہیں ایک یعنی مشرقی حصہ جو کہ بھارت میں ہے اور ایک مغربی حصہ جو پاکستان میں ہے۔ پنجاب پاکستان کا سب سے بڑا صوبہ ہے جبکہ پاکستان کے 48% لوگ پنجابی زبان سمجھتے اور بولتے بھی ہیں۔

فہرست

تہوار [ترمیم]

عید الفطر، عید الاضحٰی، شبِ برات اور عید میلاد النبی پنجاب کے علاوہ پورے پاکستان میں ‏خاص تہوار ہیں اور پورے جوش و خروش سے منائے جاتے ہیں۔ ان تہواروں کے علاوہ رمضان کا پورا مہینہ بھی خاص اہمیت رکھتا ہے۔ مگر بسنت ایک ایسا تہوار ہے جو پنجاب سے منسلک ہے۔ یہ تہوار بہار کے موسم کو خوش آمدید کہنے کا ایک خاص طریقہ ہے۔ جس میں لوگ پتنگ اڑا کر اور پنجاب کے خاص کھانے بنا کر اور کھا کراس تہوار کو مناتے ہیں۔ مگر بہت سے لوگ بسنت منانے کے خلاف ہیں کیونکہ اس کی وجہ سے کئی معصوم لوگوں اپنی قیمتی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں۔

موسم [ترمیم]

فروری سے پہلے پنجاب میں بہت سردی ہوتی ہے اور پھر اس مہینے سے موسم میں تبدیلی آنا شروع ہو جاتی ہے اور موسم خوشگوار ہونے لگتا ہے۔ فروری سے اپریل تک بہار کا موسم رہتا ہے اور پھر گرمی شروع ہونے لگتی ہے۔

گرمی کا موسم مئی سے شروع ہوتا ہے تو اکتوبر کے آخر تک رہتا ہے۔ جون اور جولائی سب سے زیادہ گرم مہینے ہیں۔ سرکاری معلومات کے مطابق پنجاب میں C° 46 تک درجہ حرارت ہوا ہے مگر اخبارات کی معلومات کے مطابق پنجاب میںC°51 تک درجہ حرارت پہنچا ہے۔ سب سے زیادہ گرمی کا ریکارڈ ملتان میں جون کے مہینے میں قلمبند کیا گیا جب عطارد کا درجہ حرارت 54 °C سے بھی آگے بڑھ گیا تھا۔ اگست میں گرمی کا زور تھوڑا ٹوٹ جاتا ہے اور پھر اکتوبر کے بعد پنجاب میں شدید سردی کا موسم شروع ہوجاتا ہے۔





صوبائی حکومت [ترمیم]

Provincial symbols of Punjab (unofficial)
صوبائی جانور جنگلی بھیڑ
صوبائی پرندہ مور Peacock front02 - melbourne zoo.jpg
صوبائی درخت شیشم Dalbergia-sissoo-20080401-2.JPG
صوبائی پھول Bhekkar Justicia adhatoda 1.jpg

آبادیات اور معاشرہ [ترمیم]

آبادیات
مردم شماری آبادی شہری دیہی

1951 20,540,762 3,568,076 16,972,686
1961 25,463,974 5,475,922 19,988,052
1972 37,607,423 9,182,695 28,424,728
1981 47,292,441 13,051,646 34,240,795
1998 73,621,290[3] 23,019,025 50,602,265
2012 91,379,615[4] 45,978,451 45,401,164


اضلاع [ترمیم]

راوالپنڈی

ایوان عکس [ترمیم]

مزید دیکھیے [ترمیم]

فہرست پنجاب کے شہر

بیرونی روابط [ترمیم]

حوالہ جات [ترمیم]


  1. REDIRECT سانچہ:موضوعات پنجاب