پنجال مستان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
پنجال مستان
Panjal Mastan
—  سیاحتی تفریح گاہ  —
پنجال مستانPanjal Mastan is located in پاکستان
پنجال مستان
Panjal Mastan
متناسقات: 34°03′27″N 73°44′17″E / 34.0574°N 73.7381°E / 34.0574; 73.7381متناسقات: 34°03′27″N 73°44′17″E / 34.0574°N 73.7381°E / 34.0574; 73.7381
ملک Flag of Pakistan.svg پاکستان
علاقہ آزاد کشمیر
ضلع باغ
بلندی 2,800 میٹر (9,186 فٹ)
منطقۂ وقت پاکستان کا معیاری وقت


پنجال مستان نیشنل پارک آزاد کشمیر کے ضلع باغ میں سطح سمندر سے 8500 فٹ اونچائی پر واقع ہے۔ پارک 300 مربع کلومیٹر پر پھیلا ہوا ہے۔ نومبر سے اپریل تک پارک برف سے ڈھکا رہتا ہے۔ بہار کے موسم میں پارک پھولوں اور کئی اقسام کی تتلیوں کے ساتھ ایک منفرد نظارہ پیش کرتا ہے۔

بیرونی روابط[ترمیم]