صوبہ پنج شیر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(پنجشیر صوبہ سے رجوع مکرر)
افغانستان میں صوبہ پنچ شیر

صوبہ پنجشیر افغانستان کا ایک صوبہ ہے۔

طالبان نے 4 ستمبر 2021 کی شام مزاحمتی فورس کو شکست دے کر پنجشیر فتح کر لیا امراللہ صالح اور احمد مسعود فرار

پنج شیر(فارسی: پنجشیر) افغانستان کا ایک صوبہ ہے۔ افغانستان کے جغرافیہ میں مشہور وادی پنج شیر بھی یہاں واقع ہے۔ 13 اپریل 2004ء کو افغانستان کے صوبہ پروان سے علاحدہ کرے کے پنج شیر کو صوبہ بنایا گیا۔ اس صوبہ کی آبادی تقریباً 139100 افراد پر مشتمل ہے اور اس کا رقبہ 3610 مربع کلو میٹر ہے۔ اس صوبہ کا صدر مقام بازرک کا شہر ہے۔
امریکی قیادت میں یہاں نیٹو کی افواج بھی تعینات ہیں جو افغانستان کی بحالی کا کام سر انجام دے رہی ہیں۔
اس صوبہ میں سب سے زیادہ تاجک قبائل آباد ہیں جبکہ ہزارہ، پشتون، پاشی اور نورستانی یہاں اقلیت میں ہیں۔

اضلاع[ترمیم]

صوبہ پنج شیر میں مندرجہ زیل اضلاع شامل ہیں،

صوبہ پنج شیر کے اضلاع
ضلع صدر مقام آبادی رقبہ[1] تبصرہ
انابہ ضلع پنج شیرسے 2005ء میں علاحدہ کر ضلع بنایا گیا
بازرک ضلع پنج شیرسے 2005ء میں علاحدہ کر ضلع بنایا گیا
ضلع درعہ ضلع پنج شیرسے 2005ء میں علاحدہ کر ضلع بنایا گیا
کھنج ضلع پنج شیرسے 2005ء میں علاحدہ کر ضلع بنایا گیا
پاریان ضلع پنج شیرسے 2005ء میں علاحدہ کر ضلع بنایا گیا
روکھا ضلع پنج شیرسے 2005ء میں علاحدہ کر ضلع بنایا گیا
شوتل ضلع پنج شیرسے 2005ء میں علاحدہ کر ضلع بنایا گیا

مزید دیکھیے[ترمیم]

دریائے پنج شیر

حوالہ جات[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]

نیول پوسٹ گریجویٹ کالج، صوبہ پنج شیر