پوادھ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

پوادھ (یا "پودھ" یا "پوادھا") پنجاب (بھارت) کا ایک خطہ ہے جو ستلج اور گھگر کے درمیاں واقع ہے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔