پوریم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(پورم سے رجوع مکرر)

ایران میں اخسویرس کے دور میں اس کے وزیر ہامان نے یہودیوں کے خلاف سازش کرتے ہوئے اُن کے قتل عام کا اجازت نامہ لے لیا۔ بادشاہ کی ملکہ آستر جو یہودی تھی نے اپنے رشتہ دار مردکی کے ساتھ مل کر اس سازش کو ناکام بنا دیا۔
یہودیوں کے اس قتل عام سے نجات پانے کی یادگار پوریم کے تہوار سے منائی جاتی ہے جو بڑی ضیافتوں اور خوشی کا دن سمجھا جاتا ہے۔