پوریا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
راگ موسیقی
Dhrupad.jpg
فہرست ٹھاٹھ
کلیان ٹھاٹھ: ایمن کلیان - بھوپالی
بھیرویں ٹھاٹھ: بھیرویں - گن کلی - للت
ٹوڈی ٹھاٹھ: میاں کی ٹوڈی - ملتانی
کھلچ ٹھاٹھ: راگیشری - تلنگ - تلک کا مود - جھنجھوٹی
بھیرویں ٹھاٹھ: بھیرویں - مالکونس
ماروا ٹھاٹھ: ماروا - پوریا
آساوری ٹھاٹھ: آساوری - درباری
بلاول ٹھاٹھ: کیدارا - پہاڑی - بہاگ
پوربی ٹھاٹھ: پوریا دھناسری - بسنت
کافی ٹھاٹھ: شدھ بہار - پیلو - بھیم پلاس

راگ پوریا، ماروا ٹھاٹھ کا کھاڈو یعنی چھ سروں پر مشتمل ہے۔

فہرست

تشکیل راگ [ترمیم]

اس میں گندھار واسی اور نکھاد سموادی ہے۔ پنچم کا سر متروک ہے۔ اسکو ماروا سے اپنے وادی- اس کو ماروا سے بچا کر نہایت احتیاط سے گانا پڑتا ہے کیونکہ آروہی اور امروہی کے اعتبر سے یہ دونوں راگ ایک دوسرے سے نہایت ہی مشابہ ہیں؛ لیکن سموادی سروں، اور راگ کے چلن سے مستند کیا جا سکتا ہے۔ اس راگ میں نکھاد اور مدھم پر زیادہ زور دیا جاتا ہے تا کہ اس کی انفرادیت قائم رہ سکے۔

تاثر [ترمیم]

پوریا کے گانے کا وقت شام ہے اور اس کا تاثر غمگین ہے۔

آروہی آمورہی [ترمیم]

آروہی: سا - نی - رے - گا - ما - دھا - نی - سا
آمروہی: سا - نی - دھا - ما - گا - رے - سا

حوالہ جات [ترمیم]

کنور خالد محمود، عنایت الہی ٹک، سرسنگیت۔ الجدید، لاہور؛ المنار مارکیٹ، چوک انارکلی۔ 1969ء صفہ 167-169۔