پونے
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
| پونے- पुणे | |
|
|
|
| — Metropolitan city — | |
|
|
|
|
|
|
| متناسقات | 18°28′25″N 73°47′52″E / 18.47361°N 73.79778°Eمتناسقات: 18°28′25″N 73°47′52″E / 18.47361°N 73.79778°E |
| ملک | |
| ریاست | Maharashtra |
| ضلع | Pune |
| Subdistrict(s) | Haveli taluka |
| Mayor | Mohansingh Rajpal[1] |
| Municipal Commissioner | Mahesh Zagade |
| آبادی |
3,337,481[2] (7th) (2009[update]) • 7,214 /km2 (18,684 /sq mi) |
| منطقۂ وقت | IST (UTC+5:30) |
| رقبہ • ارتفاع |
1,109.69 مربع کلومیٹre (428.45 مربع میل) • 560 میٹر (1,800 فٹ) |
| موقع جال | pune.nic.in |
پونے : پونا بھی کہتے ہیں : (Pune): یہ شہر کا نام سنسکرت لفظ “پنیہ“ سے ماخوذ ہے جس کے معنی “نیکی“ کے یہں۔ پنیہ نگری یعنی نیک شہر یا نیکوکاروں کا شہر کہلاتا ہے۔ یہ شہر بھارت میں 8واں بڑا شہر ہے۔[4], یہ شہر بھارت کا 7 واں میٹرو شہر ہے۔ اس شہر کو “ڈکن کوین“ یعنی “دکن کی رانی“ بھی کہتے ہیں
| مہاراشٹر کے اضلاع |
|---|
| اکولہ ضلع - امراوتی ضلع - احمد نگر ضلع - عثمان آباد ضلع - اورنگ آباد ضلع - کولہا پور ضلع - گڑھ چرولی ضلع - گودیہ ضلع - چندر پور ضلع - جل گاؤں ضلع - جالنا ضلع - دھولے ضلع - نندوربار ضلع - ناگپور ضلع - ناسک ضلع - ناندیڑ ضلع - تھانا ضلع - پربھنی ضلع - پونے ضلع - باندرا ضلع - بیڑ ضلع - بلدھانہ ضلع - بھنڈارا ضلع - ممبئی ضلع - یاوتمل ضلع - رتناگری ضلع - رائے گڑھ ضلع - لاطور ضلع - واردھا ضلع - واشم ضلع - ستارا ضلع - سانگلی ضلع - سندھو درگ ضلع - سولاپور ضلع - ہنگولی ضلع |
بیرونی روابط[ترمیم]
- Government of India website for Pune City and District
- Official website of the Pune Municipal Corporation
خطا در حوالہ: <ref> ٹیگس موجود ہیں، لیکن <references/> ٹیگ موجود نہیں