پوٹاشیم

وکیپیڈیا سے

Jump to: navigation, search
  • پوٹاشیم
  • Potassium


[ترمیم] تعارف

یہ ایک نرم دھات ہے۔ جسکا تعلق دوری جدول کے الکی دھاتوں سے ہے۔ اس کو انگریز کیمیا دان ہمفرے ڈیوی نے 1807ء میں دریافت کیا تھا۔


[ترمیم] تعامل

جب اس کو پانی میں حل کیا جاتا ہے تو یہ پانی میں موجود آکسیجن سے مل کر کاسٹک پوٹاش میں تبدیل ہو جاتا ہے۔ اور پانی کی ہائیڈروجن کو آزاد کر دیتا ہے۔


[ترمیم] خاص مرکبات

اس کے خاص خاص مرکبات یہ ہیں۔