پٹنہ
وکیپیڈیا سے
پٹنہ بھارت کے صوبہ بہار (بھارت) کا دارالحکومت ہے۔ یہ دنیا کے قدیم ترین شہروں میں سے ایک ہے جو دریائے گنگا کے جنوبی کنارے پر واقع ہے۔