پکتیا

وکیپیڈیا سے

:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش
افغانستان کا نقشہ، صوبہ پکتیا سرخ رنگ میں واقع ہے۔

پکتیا ملک افغانستان کے 34 صوبوں میں سے ایک صوبہ ہے۔ ملک کے مشرقی علاقوں میں واقع ہے۔ صوبائی دارالحکومت گردیز ہے۔ 90 فیصد آبادی پشتون اور 10 فیصد تاجک النسل ہے۔

‘‘http://ur.wikipedia.org/wiki/%D9%BE%DA%A9%D8%AA%DB%8C%D8%A7’’ مستعادہ منجانب