پکوڑا

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

پکوڑا برصغیر پاک و ہند کے مشھور پکوانوں میں سے ایک ہے۔ مختلف اشکال میں برصغیر کے تمام علاقوں میں مقبول ہے۔ جنوبی بھارت کے بیشتر علاقوں میں پکوڑوں کو بھجّی بھی کہتے ہیں۔

ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
آلات
دیگر زبانیں