پھانسی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

سزائے موت پانے والوں کومجرموں کی سزا پر جن طریقوں سے عمل کیا جاتا ہے اس میں ایک پھانسی بھی ہے۔ اس طریقہ کار میں مجرم کے گلے میں رسی کا پھندا ڈال کر اسے لٹکا دیا جاتا ہے جس سے گردن کی ہڈی ٹوٹنے اور دم گھٹنے سے موت واقع ہوتی جاتی ہے۔

ممالک جہاں سزائے موت رائج ہے[ترمیم]