پھیپھڑے
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(پھیپھڑوں سے رجوع مکرر)
پھیپھڑے (lungs) جانداروں میں پاۓ جانے والے تنفسی اعضاء کا حصہ ہوتے ہیں جن کے زریعے جاندار عمل تنفس کا فعل انجام دیتا ہے۔ انسان میں یہ اعضاء ، جوف صدر کے صدری قفص (thoracic cage) میں قلب کے دائیں اور بائیں موجود ہوتے ہیں۔