پہلا مسلم خاندان
وکیپیڈیا سے
پہلا مسلمان خاندان حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے خاندان میں براہ راست شامل افراد پر مشتمل ہے۔
فہرست |
[ترمیم] میمونہ بنت الحارث کا شجرہ
- تفصیلی مقالہ : میمونہ بنت الحارث
- خود: میمونہ بنت الحارث
- شوہر: محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم
- بہن: لبابہ بنت الحارث
- بہن: عزیٰ
- سوتیلی بہن: زینب بنت خزیمہ - زینب کا نکاح بھی حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم سے ہوا لیکن وہ میمونہ کے حضور سے نکاح سے پہلے ہی فوت ہو گئیں۔
- سوتیلی بہن: اسماء بنت عمیس - ابوبکر رضی اللہ عنہ سے نکاح ہوا
- سوتیلی بہن: سلمیٰ بنت عمیس - حمزہ بن عبدالمطلب رضی اللہ عنہ کے نکاح میں آئیں
[ترمیم] عائشہ صدیقہ کا شجرہ
- والد گرامی: ابوبکر رضی اللہ عنہ, شجرہ
- سوتیلی والدہ: قتیلہ بنت عبدالعزیٰ بن عبدالاسد
-
- سوتیلی بہن اسماء بنت ابی بکر
- سوتیلا بھائی: محمد بن ابی بکر - القاسم کے باپ جو فروا کے والد تھے جو امام جعفر صادق کی والدہ تھیں۔
- والدہ: ام رمان بنت عمرو
-
- بھائی: عبد الرحمن بن ابی بکر
- خود عائشہ
- شوہر: حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم, شجرہ
[ترمیم] زبیر ابن العوام کا شجرہ
- دادا: خویلد بن اسد
- باپ: عوام بن خویلد
- سسر: ابوبکر رضی اللہ عنہ
-
- خود: زبیر ابن العوام
- زوجہ: اسماء بنت ابی بکر رضی اللہ عنہا
-
- بیٹا عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہ