پیئارہ پریفیکچر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

پیئارہ یونان کا ایک پریفیکچر ہے جو کے مقدونیہ کے علاقے میں واقع ہے۔ اس کا دارالحکومت کےئٹرینی کا شہر ہے۔

پیئارہ جنوب اور مغرب میں لاریسہ پریفیکچر، مشرق میں کوزانی پریفیکچر اور شمال میں اماتھیہ پریفیکچر سے گھرا ہوا ہے۔ اس کے مغربی حصّے میں پیئاریئن پہاڑیاں ہیں اور مشرق میں خلیج تھرمیان ہے۔