پیتل
brass
تانبہ اور جست کی بھرت سے پیتل بنایا جاتا ہے؛ تانبہ اور جست کا تناسب تغیر کر کے پیتل کے درائج بنائے جا سکتے ہیں جن کے خوائص تغیری ہوتے ہیں۔[1]