پیراگوئے میں اسلام

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

پیراگوئے میں تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق 507 مسلمان آباد ہیں جو کل آبادی کا 0.008 فیصد ہے۔ ان مسلمانوں میں زیادہ تر شام، لبنان اور فلسطین سے تعلق رکھتے ہیں۔ پیراگوئے میں اہم اسلامی تنظیم 'مرکزی منفعت بخش اسلامی ثقافتی مرکز' (انگریزی: Centro Benéfico Cultural Islámico Asunción) ہے جس کی قیادت فاؤزی محمد عمیری کرتے ہیں۔ زیادہ تر مسلم آبادی دارلحکومت اسونسیون کے مضافاتی علاقوں میں آباد ہے۔

Incomplete-document-purple.svg یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔