پیرو میں اسلام

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
زیر تعمیر مسجد باب الاسلام(اپریل 2007)

1980 کے ایک اندازے کے مطابق پیرو میں تقریبا 5000 مسلمان آباد ہیں زیادہ آبادی دارلحکومت لیما میں رہتی ہے۔[1] [2] اسلام ہسپانوی نوآبادیاتی دور میں یہاں آیا تاہم اب ملک میں آباد مسلمانوں کا تعلق شام لبنان اور فلسطین سے ہے۔[3][4]


تاریخ[ترمیم]

پیرو کے ہسپانوی حکمران بتاتے ہیں کہ 1560 میں ایک مور گواڈالجارا سے قید کر کے کزکو میں لایا گیا اس کا نام لوپ ڈی پانا بتایا جاتا ہے[5][6][7] جبکہ دوسرے ذرائع الوارو گونزالز بتاتے ہیں۔[8]

اس کے ساتھیوں میں ایک ہسپانوی باشندے کا بیٹا جوآن سولانو اور ایک سیاہ فام عورت تھی[9][10][11] لیوس سولانو نے اسلام قبول کرلیا تھا جس کی وجہ سے اسے پھانسی دے دی گئی[12][13] مسلمانوں پر ظلم ستم جاری رہا جس کی وجہ سے وہ نام کے عیسائی بن گئے اس سے اس وقت مسلمان ختم ہو کر رہ گئے۔[14] 1940 کی دہائی میں مسلمان دوبارہ پیرو میں آکر آباد ہوئے یہ مسلمان لبنان اور فلسطین سے ہجرت کرکے آئے تھے[15]۔ 1974 میں بیلیز اور پیرو سے امریکہ میں فروخت ہونے والی مچھلیاں مسلم بازاروں میں جاتی تھیں[16] 1993 میں مسلمانوں نے جیسوس ضلع میں مسجد بنائی لیکن مالی مشکلات کی وجہ سے یہ بند کر دی گئی۔ ایک دوسری جگہ ولاسلواڈور میں مسجد کھولی گئی لیکن اسی قسم کی مشکلات کی وجہ سے بند کر دی گئی۔[17]

آج[ترمیم]

پیرو میں کئی اسلامی تنظیمات موجود ہیں دارلحکومت لیما میں ایسوسی ایشن اسلامک ڈی پیرو، نقشبندی مسلمانان پیرو اور شیعوں کے اسلامی مراکز موجود ہیں مسلمانوں ایک گروہ نے ایک اسلامی ویب سائٹ بھی تخلیق کی ہوئی ہے

2007 کے متنازعہ دعوے کے مطابق اسلام پسند گروہ امریکہ میں انتقام کے لیے پیرو کی سر زمین استعمال کر رہے ہیں[18] لاطینی امریکہ کی مسلم تنظیم لاطینی مسلم اتحاد جو امریکہ کےشہر فرینسو میں بنائی نے پیرو میں اسلامی مرکز بنانے کی پیشکش کی تاہم یہ ابھی تک تعمیر نہیں کیا جا سکا ہے


جنوری 2011 میں پیرو نے دوسرے لاطینی امریکی ممالک کی طرح فلسطین کو بطور آزاد ریاست تسلیم کر لیا۔[19]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ Shaikh, Farzana. "Islam and Islamic groups: a worldwide reference guide", 1992
  2. ^ http://www.mrnet.org/system/files/library/islam_in_latin_am.pdf
  3. ^ Shaikh, Farzana. "Islam and Islamic groups: a worldwide reference guide", 1992
  4. ^ http://www.mrnet.org/system/files/library/islam_in_latin_am.pdf
  5. ^ Encyclopedia of African-American culture and history: the Black experience in the Americas, Volume 4, page 1561
  6. ^ Servants of Allah: African Muslims Enslaved in the Americas, Page 147
  7. ^ Central Institute of Islamic Research, Pakistan, Islamic studies, Volume 45, Issues 1-2, 2006
  8. ^ Lea, Henry Charles. "Inquisition of the Spanish Dependencies", Page 321
  9. ^ Bowser, Frederick P. "The African Slave in Colonial Peru", Page 251
  10. ^ Louis Cardaillac, "Le Probleme Morisque en Amerique, Page 293
  11. ^ Lea, Henry Charles. "Inquisition of the Spanish Dependencies", Page 321
  12. ^ Bowser, Frederick P. "The African Slave in Colonial Peru", Page 251
  13. ^ The African Slave in Colonial Peru 1524-1650 (Stanford: Stanford University Press, 1974), 251.
  14. ^ LAMU, History of Islam in Peru
  15. ^ LAMU, History of Islam in Peru
  16. ^ Curtis, Edward E. "Black Muslim Religion in the Nation of Islam", Page 105
  17. ^ LAMU, History of Islam in Peru
  18. ^ http://www.livinginperu.com/news-4948-law-order-us-target-muslim-terrorist-o
  19. ^ http://www.reuters.com/article/2011/01/24/us-palestinians-peru-idUSTRE70N5ZW20110124