پیر پنجال

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

پیر پنجال کوہ ہمالیہ کا ایک پہاڑی سلسلہ ہے جو جموں و کشمیر اور بھارت کی ریاست ہماچل پردیش سے گذرتا ہے۔ گلمرگ اور پہلگام کے مشہور تفریحی مقامات اسی پہاڑی سلسلے میں واقع ہیں۔

ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
آلات
دیگر زبانیں