پیوستگی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
مثل تولید (کلوننگ) کے مختلف مراحل؛ عمل پیوستگی مرحلہ 6 پر کی جارہی ہے

پیوستگی کو ligation بھی کہتے ہیں اور یہ حیاتی طرزیات میں استعمال کیا جانے والا ایک ایسا طریقہ کار ہے کہ جسمیں ڈی این اے کے ٹکڑوں کو آپس میں جوڑا جاتا ہے۔ عام طور پر یہ جوڑنے یا پیوستہ کرنے کا عمل ایک خاص جین (جسکو ویکٹر (سمتیہ) کہتے ہیں) میں کیا جاتا ہے جو ہماری مطلوبہ جین (وہ DNA کا ٹکڑا کہ جسکا پیوند لگایا گیا ہو) کے لیۓ ایک گاڑی کا کام کرتا ہے۔ پیوستگی کا عمل مثل تولید میں بکثرت استعمال میں ہے۔