پیٹروناس
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
| قسم | کارپوریشن حکومت کی ملکیت |
|---|---|
| تاسیس | 17 اگست 1974 |
| سردفاتر | کوالالمپور, ملائیشیا |
| اہم شخصیات | داتو شمس اظہر بن عباس, گروپ کے سی ای او اور صدر |
| منتجات | پٹرولیم قدرتی گیس پیٹرو کیمیکلز |
| خدمات | منتقلی کی خدمات |
| آمدنی | |
| خالص آمدنی | |
| کل اثاثے | |
| کل مساواتی حقوق | |
| مالکان | ملائیشیا کی حکومت |
| ملازمین | 39,236 دنیا بھر میں |
| موقع حبالہ | www.petronas.com.my |
پیٹروناس ایک ملائشیائی تیل اور گیس کی کمپنی ہے جسے 17 اگست، 1974 کو قائم کیا گیا۔
پیٹروناس ملائیشیا کی حکومت کی مکمل ملکیت ہے- پیٹروناس دنیا میں فارچون گلوبل 500 کی فہرست میں شامل ہے-
جبکہ اسکا شمار ایشیا میں سب سے زیادہ منافع بخش اداروں میں اسکا 13 واں نمبر ہے-
تاریخ [ترمیم]
پیٹروناس ملائیشیا میں تیل یا گیس نکالنےوالی سب سے پہلے کمپنی نہیں ہے- اس سے پہلے رائل ڈچ شیل سراواک کے گورے راجاوں کے تحت یہ کام کرتی رہی ہے-
ذیلی ادارے [ترمیم]
- پیٹروناس کیمیکل
- پیٹروناس گیس برھاد
- پیٹروناس ڈاگانگن برھاد
- ملائیشیا میرین اور ہیوی انجینئرنگ
- کوالالمپور سٹی سینٹر پراپرٹیز