پیپلز کالونی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

پیپلز کالونی فیصل آباد کی قدیم ترین پوش آبادیوں میں سے ایک ہے، پیپلز کالونی شہر سے گزرنے والی نہر کی دوسری طرف واقع جنوبی علاقہ میں واقع ہے۔ اس کے شمال مشرق میں جڑانوالہ روڈ اور جنوب مغرب میں ستیانہ روڈ اور بٹالہ کالونی واقع ہے۔

پیپلز کالونی فیصل آباد میں واقع ڈی گراؤنڈ شہر کا ایک بڑا شاپنگ مقام ہے۔ اس کے ایک سرے پر فیصل آباد ریڈیو اسٹیشن واقع ہے اور دوسری سرے پر ہاکی سٹیڈیم۔