پیچ

وکیپیڈیا سے

Jump to: navigation, search
ماریو برادرز میں پیچ
ماریو برادرز میں پیچ

پیچ ماریو برادرز کہانیوں اور کھیلوں کی ایک شخصیت ہے۔

فہرست

[ترمیم] تاریخ

پیچ ماریو اور لویجی کی سہلی ہے۔ اسکو ہر کھیل اور کہانی میں بچانا ان دونوں بھائیوں کا مقصد رہا ہے۔ دراصل، پیچ ایک پیاری شہزادی ہے جس کو باؤزر نے اغواہ کیا ہوا ہے۔ اگرچہ عمومآ پیچ کو بچانا کھیل کا مقصد ہوتا ہے، کئ کھیلوں میں پیچ کو خود بھی استعمال کیا جا سکتا ہے، مثلآ ماریو برادرز 2 میں، جہاں پیچ کی خاص بات یہ ہے کہ وہ چند مدت کے لیے اڑھ سکتی ہے۔

[ترمیم] شکل

پیچ ایک لمبی سی اور پتلی سی لڑکی ہے۔ اس کے کپڑے ایک گلاب جوڑا ہیں۔ اس کے پیلے بال اور نیلی انکھیں یہ بتاتی ہیں کہ پیچ ماریو اور لویجی کی طرح اٹالی سے نہیں ہے۔ کئ چیزیں کھانے کے بعد اسکی شکل بدل جاتی ہے، مثلآ پھول کھانے سے اس کا لباس بدل جاتا ہے، اور مشروم کھانے سے اسکا کد بڑھ جاتا ہے وغیرہ۔

[ترمیم] بیرونی روابط

| ماریو برادرز


ماریو برادر سیریز

ماریو – لویجی – پیچ – باؤزر – ٹوڈ – یوشی – واریو