چائے

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش
دودھ والی چائے

چائے دنیا کی پسندیدہ مشروب ہے۔ یہ چاۓ کے پودے کی پتیوں کو چند منٹ گرم پانی میں ابالنے سے تیار ہوتی ہے۔ پھر اس میں ضرورت اور خواہش کے مطابق چینی اور دودھ ملاتے ہیں۔

چائے میں کیفین کی موجودگی پینے والے کو تروتازہ کر دیتی ہے۔

چائے اور اس کی انگریزی "ٹی" (Tea)، دونوں چینی زبان کے الفاظ ہیں۔

چاۓ کے پودے کا اصل وطن مشرقی چین، جنوب مشرقی چین، میانمار اور بھارت کا علاقہ آسام شامل ہیں۔

کالی چائے۔

فہرست

[ترمیم] چائے کے اقسام

  • سفید چائے
  • پیلی چائے
  • ہری چائے
  • اولانگ
  • kali chay

[ترمیم] چائے کی پیداوار

2003 میں دنیا میں چائے کی پیداوار 3.15 ملین ٹن سالانہ تھی۔ سب سے زیادہ کاشتکار ملک بھارت تھا، چین دوسرے، کینیا تیسرے اور سری لنکا چوتھے مقام پر تھے۔

2003 کی پیداواری فیصد      چائے کی پیداوار نہیں قابل ذکر مقدار       5%. سے کم       5 تا 10%.       10% سے زیادہ


پیداوار، ٹن میں 2004-2005
مواد FAOSTAT (FAO) FAO database, accessed June 11, 2008

ملک 2004 % 2005 %
 بھارت 855,422 25 % 953,660 27 %
 چین 857,000 25 % 830,750 23 %
سانچہ:Country data کینیا 324,600 9 % 328,500 9 %
سانچہ:Country data سری لنکا 308,090 9 % 317,200 9 %
سانچہ:Country data ترکی 201,663 6 % 217,520 6 %
سانچہ:Country data انڈونیشیا 171,200 5 % 177,700 5 %
سانچہ:Country data ویتنام 119,500 3 % 132,525 3 %
سانچہ:Country data جاپان 100,700 3 % 100,000 3 %
 ارجنٹائن 70,389 2 % 67,871 2 %
سانچہ:Country data بنگلہ دیش 57,580 2 % 57,580 2 %
 ایران 40,250 2 % 59,180 2 %
سانچہ:Country data ملاوی 50,090 1 % 38,000 1 %
سانچہ:Country data یوگانڈا 35,706 1 % 37,734 1 %
دیگر ممالک 208,949 6 % 215,940 6 %
جملہ 3,401,088 100 % 3,550,194 100 %



[ترمیم] مزید دیکھیے

[ترمیم] حوالہ جات

[ترمیم] بیرونی روابط

‘‘http://ur.wikipedia.org/w/index.php?title=چائے&oldid=512268’’ مستعادہ منجانب
ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
آلات
دیگر زبانیں