چارلس ڈیگال

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
چارلس ڈیگال
(فرانسیسی میں: Charles de Gaulle ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

مناصب
صدر   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
18 جون 1940  – 3 جولا‎ئی 1944 
انڈورا کا فرانسیسی شریک شہزادہ   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
20 اگست 1944  – 20 جنوری 1946 
مارشل پیتاں 
 
صدر کونسل   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
1 جون 1958  – 8 جنوری 1959 
انڈورا کا فرانسیسی شریک شہزادہ   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
8 جنوری 1959  – 28 اپریل 1969 
صدر فرانس   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
8 جنوری 1959  – 28 اپریل 1969 
معلومات شخصیت
پیدائشی نام (فرانسیسی میں: Charles André Joseph Marie de Gaulle ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 22 نومبر 1890ء[1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لیل[8][9][10]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 9 نومبر 1970ء (80 سال)[1][2][4][5][6][7][11]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت  ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش الیزے محل  ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت فرانس  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ ریاست کار،  یاداشت نگار،  عسکری نظریہ ساز،  فوجی افسر[12]،  سیاست دان  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان فرانسیسی  ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان فرانسیسی[13][14]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل سیاست  ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مؤثر مارشل پیتاں  ویکی ڈیٹا پر (P737) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات
شاخ فرانسیسی فوج  ویکی ڈیٹا پر (P241) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عہدہ بریگیڈیئر جنرل  ویکی ڈیٹا پر (P410) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لڑائیاں اور جنگیں پہلی جنگ عظیم،  جنگ الجزائر،  دوسری جنگ عظیم،  فرانس کی لڑائی  ویکی ڈیٹا پر (P607) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
 رائل وکٹورین چین (1960)
 نائیٹ گرینڈ کراس آف دی رائل وکٹورین آرڈر
 گرینڈ کراس آف دی لیگون آف ہانر  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نامزدگیاں
دستخط
 
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

چارلس ڈیگال یا شارل دے گول ایک فرانسیسی سیاست دان اور جنرل تھا۔ دوسری جنگ عظیم میں فرانس کی شکست کے بعد تحریک مدافعت کے رہنما۔ فرانس کی پانچویں جمہوریہ کے صدر۔ پیرس میں تعلیم حاصل کرنے کے بعد فوج میں ملازمت کرلی۔ دوسری جنگ عظیم میں فرانس پر نازی حملے کے بعد انگلستان چلے گئے۔ اوروہاں آزاد فرانسیسی قومی کمیٹی قائم کی۔ جرمنی کی شکست کے بعد فرانس واپس آئے۔ اور 1946ء تک فرانس کی عبوری حکومت کے صدر رہے۔ پھر بعض سیاسی اختلافات کی وجہ سے مستعفی ہو گئے۔ لیکن 1947ء میں پھر سیاست میں حصہ لینے لگے۔ اور ایک سیاسی جماعت منظم کی جس نے پارلمینٹ میں کافی نشستیں حاصل کر لیں۔ لیکن 1951ء میں یہ جماعت داخلی انتشار کا شکار ہو کر ختم ہو گئی اور ڈیگال سیاست سے کنارہ کش ہو گئے۔ کچھ عرصے بعد ان کے حامیوں نے ایک نئی جماعت بنالی اور 1958ء میں وہ دوبارہ سیاسی میدان میں اترے۔ اس وقت فرانس سیاسی بدنظمی کا شکار تھا۔ بحرانی حالات میں جنرل ڈیگال وزیر اعظم مقرر ہوئے۔ ان کے عہد میں فرانس کا نیا آئین مرتب کیا گیا۔ جس میں صدر کو وسیع اختیارات تفویض کیے گئے۔ جنوری 1959ء میں فرانس کے صدر منتخب ہوئے۔ 1965ء میں سات سال کی مدت کے لیے دوبارہ صدر چنے گئے۔ اپریل 1969ء میں انھوں نے مرکزی انتظامیہ کے اختیارات کم کرنے کے سلسلے میں ریفرنڈم کرایا جس میں انھیں ناکامی ہوئی اور مستعفی ہو گئے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/118537849 — اخذ شدہ بتاریخ: 14 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: CC0
  2. ^ ا ب http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb11904345m — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  3. Charles André Joseph Marie De gaulle
  4. ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6f76pnb — بنام: Charles de Gaulle — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/2831 — بنام: Charles De Gaulle — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  6. ^ ا ب بنام: Charles de Gaulle — فلم پورٹل آئی ڈی: https://www.filmportal.de/4e3e3f04b16c4334b9201d5e0dd559b8 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  7. ^ ا ب https://brockhaus.de/ecs/julex/article/gaulle-charles-de — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  8. BNMM authority ID: https://catalogo.bn.gov.ar/F/?func=direct&local_base=BNA10&doc_number=000030997
  9. قومی کتب خانہ برازیل آئی ڈی: http://acervo.bn.br/sophia_web/autoridade/detalhe/000569398
  10. بی این ای - آئی ڈی: https://datos.bne.es/resource/XX1101615
  11. ایس این ایل آئی ڈی: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=4342&url_prefix=https://snl.no/&id=Charles_de_Gaulle — بنام: Charles de Gaulle — عنوان : Store norske leksikon
  12. https://cs.isabart.org/person/141295 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 اپریل 2021
  13. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb11904345m — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  14. کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/18410083
  15. نوبل انعام شخصیت نامزدگی آئی ڈی: https://www.nobelprize.org/nomination/archive/show_people.php?id=12639 — ناشر: نوبل فاونڈیشن