وکیپیڈیا سے
چاندنی (moonlight)، وہ روشنی ہے جو چاند سے زمین تک پہنچتی ہے. اس روشنی کا اصل مآخذ چاند نہیں، درحقیقت یہ سورج کی منعکسہ روشنی ہے. تاہم، چاند کسی آئینے کی طرح آفتابش کو منعکس نہیں کرتا بلکہ یہ اُن حصّوں سے روشنی خارج کرتا ہے جن سے سورج کی روشنی ٹکراتی ہے.
[ترمیم] مزید دیکھئے