چائے
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(چاۓ سے رجوع مکرر)
چائے دنیا کی پسندیدہ مشروب ہے۔ یہ چاۓ کے پودے کی پتیوں کو چند منٹ گرم پانی میں ابالنے سے تیار ہوتی ہے۔ پھر اس میں ضرورت اور خواہش کے مطابق چینی اور دودھ ملاتے ہیں۔
چائے میں کیفین کی موجودگی پینے والے کو تروتازہ کر دیتی ہے۔
چائے اور اس کی انگریزی "ٹی" (Tea)، دونوں چینی زبان کے الفاظ ہیں۔
چاۓ کے پودے کا اصل وطن مشرقی چین، جنوب مشرقی چین، میانمار اور بھارت کا علاقہ آسام شامل ہیں۔
فہرست |
چائے کے اقسام [ترمیم]
- سفید چائے
- پیلی چائے
- ہری چائے
- اولانگ
- کالی چائے
چائے کی پیداوار [ترمیم]
2003 میں دنیا میں چائے کی پیداوار 3.15 ملین ٹن سالانہ تھی۔ سب سے زیادہ کاشتکار ملک بھارت تھا، چین دوسرے، کینیا تیسرے اور سری لنکا چوتھے مقام پر تھے۔
|
پیداوار، ٹن میں 2004-2005 |
|||||
| ملک | 2004 | % | 2005 | % | |
| 855,422 | 25 % | 953,660 | 27 % | ||
| 857,000 | 25 % | 830,750 | 23 % | ||
| 324,600 | 9 % | 328,500 | 9 % | ||
| 308,090 | 9 % | 317,200 | 9 % | ||
| 201,663 | 6 % | 217,520 | 6 % | ||
| 171,200 | 5 % | 177,700 | 5 % | ||
| 119,500 | 3 % | 132,525 | 3 % | ||
| 100,700 | 3 % | 100,000 | 3 % | ||
| 70,389 | 2 % | 67,871 | 2 % | ||
| 57,580 | 2 % | 57,580 | 2 % | ||
| 40,250 | 2 % | 59,180 | 2 % | ||
| 50,090 | 1 % | 38,000 | 1 % | ||
| align="right"|35,706 | 1 % | 37,734 | 1 % | ||
| دیگر ممالک | 208,949 | 6 % | 215,940 | 6 % | |
| جملہ | 3,401,088 | 100 % | 3,550,194 | 100 % | |
مزید دیکھیے [ترمیم]
حوالہ جات [ترمیم]
بیرونی روابط [ترمیم]