چبانا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
ایک بندر غذا کو چبارہا ہے جبکہ دوسرے دیکھ رہے ہیں

چبانا ایک ایسا عمل ہے کہ جس میں غذا منہ میں دانتوں کی مدد سے توڑی اور چھوٹے چھوٹے حصوں میں تقسیم کی جاتی ہے۔ یہ غذا کو زود ہضم بنانے کا پہلا مرحلہ ہے، اس کی مدد سے غذا قابلِ ہضم بن جاتی ہے اور نظام انہضام کو اس عمل سے بڑی تقویت ملتی ہے کیونکہ اگر غذا صحیح طور پر چبا کر کھائی جائے تو اُس کے ہضم ہونے میں بہت آسانی ہوتی ہے اور نظام انہضام درست رہتا ہے۔