چترال ہوائی اڈا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
Chitral Airport
چترال ہوائی اڈا
آئی اے ٹی اے: CJLآئی سی اے او: OPCH
CJL is located in پاکستان
CJL
چترال ہوائی اڈا
خلاصہ
منتظم پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی
Serves چترال, خیبر پختونخوا
سطح سمندر سے بلندی 4,920 فٹ / 1,500 میٹر
متناسقات 35°53′11″N 071°48′02″E / 35.88639°N 71.80056°E / 35.88639; 71.80056
دوڑنے کا راستہ
سمت لمبائی سطح
میٹر فٹ
02/20 1,750 5,741 Asphalt
ذرایع: اے ایی پی پاکستان[1] and DAFIF[2][3]


چترال ہوائی اڈا پاکستان کے صوبہ [خیبر پختونخوا]] کے شہر چترال میں واقع ہے۔ یہ ایک چھوٹا سا ہوائی اڈا ہے۔ اس ہوائی اڈے کے رن وے کی لمبائی 5741 فٹ ہے۔ پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائن ہفتے میں 11 پروازیں پشاور بین الاقوامی ہوائی اڈا اوربے نظیر بین الاقوامی ہوائی اڈا اسلام آباد سے چلاتی ہے۔ چترال کے عوام نے صدر پاکستان اور چیرمین پی آئی اے سے مطالبہ کیا ہے چترال کے سب ڈویژن مستوج کے قاقلشٹ میں ایک ہوائی اڈے کا قیام عمل میں لایا جایے۔


مزید [ترمیم]


خطا در حوالہ: <ref> ٹیگس موجود ہیں، لیکن <references/> ٹیگ موجود نہیں