چشتیاں

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

شہر چشتیاں ضلع بہاولنگر، صوبہ پنجاب کی ایک تحصیل ہے۔ چشتیاں شہر کی بنیاد صوفی بزرگ بابا فریدالدین گنج شکر کے پوتے تاج سرور چشتی نے رکھی۔ روحانی پیشوا خواجہ نور محمد مہاروی کا مزار بھی تاج سرور چشتی کے مزار سے 700 میٹر کے فاصلے پر مغرپ کی جانب ھے ۔روحانی پیشوا تاج سرور چشتی ، خواجہ نور محمد مہاروی کے مزار جہاں ھیں ۔ اس کو پرانی چشتیاں کے نام سے پکارا جاتا ھے ۔پرانی چشتیاں سے ایک کلومیٹردور ( درمیان میں قبرستان) چشتیاں کا شہر بعد میں آباد ھوا ۔ جس کی آبادی ایک لاکھ (100000) سے تجاوز کر چکی ھے ۔چشتیاں شہر کے شمال میں 3 کلومیٹر کے فاصلے پر آدم شوگر ملزھے ۔ (جب بنی تھی اسوقت کی ایشیا کی تیسری بڑی شوگر ملز) ۔


قریبی قصبات[ترمیم]

ڈاھرانوالہ اور مهار شريف یہ تحصیل چشتیاں، ضلع بہاولنگر کے مشہور قصبہ ہيں:

قریبی چک[ترمیم]

چشتیاں شہر کے جنوب میں 14 گجیانی کا چک ھے جو اب چشتیاں کا حصہ ھی بن چکا ھے ۔ شہر کے مشرق میں 13 گجیانی کا چک ھے ۔ شہر کے شمال میں نور پورہ بستی ھے ۔ اس کے بعد سٹلائیٹ ٹاون ھے

مهار‍‍‍‌‍‌ شريف - چک نمبر174مراد ـ چک نمبرمراد169 ـ چک نمبرمراد167 - چک نمبر 206 مراد - چک 131مراد