چشم بد دور

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

چشم بد دور فارسی زبان کا ایک فقرہ ہے جو ایران، شمالی ہند اور پاکستان میں کسی کی بری نظر سے بچنے کے لیے کہا جاتا ہے]]

معنی: بری نظر دور ہو

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔