چلغوزہ

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش
چلغوزے کی ایک شاخ

چلغوزہ شمالی پاکستان، افغانستان اور شمال مغربی بھارت میں اگنے والا ایک صنوبر کی قسم کا ایک درخت ہے۔ اس کے بیج انتہائی لذیذ ہوتے ہیں اور اچھی قیمت پر فروخت ہوتے ہیں۔ یہ درخت عموماً دیودار کے درختوں کے ساتھ پایا جاتا ہے۔ پاکستان کے جنگلات کا 20 فیصد چلغوزے کے درختوں پر مشتمل ہے۔

ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
آلات
دیگر زبانیں