چن لی (اسٹریٹ فائٹر)
وکیپیڈیا سے
چن لی اسٹریٹ فائٹر کہانیوں اور کھیلوں کی ایک ممتاز شخص ہے، جس کی شہرت کے بائث، دیگر کھیلوں کے اہم مؤنث مبارز چن لی کو مدنظر رکھتے ہوۓ بنائ گئ ہیں۔ چن لی کی نسل چینی ہے، اور اسکے نام کے معنی چینی زبان میں خوبصورت بہار ہیں۔
فہرست |
[ترمیم] سپاہیانہ فن
چونکہ چن لی اپنے زمانے میں، یعنی اسٹریٹ فائٹر کے ابتدائ سالوں میں، واحد سپاہانہ عورت تھی، اس کے انداز کو بہت کھلاڑیوں نے یاد رکھا ہے، اگرچہ انہیں اس کے ساتھ نا بھی پسند ہو۔ در اصل چن لی کا سپاہیانہ فن کنگ فو ہے۔ یہ اپنے ہاتھوں کا اتنا فائدہ نہیں اٹھاتی، چونکہ یہ کنگ فو کے باعث اپنے ٹانگوں میں مہارت رکھتی ہے۔ اس کا 100 ٹھڈوں کا حملہ چن لی کی مشہور ترین یورش ہے۔ اس کے علاوہ اس کی سپیننگ فلائنگ کئک بھی یادگار ہے۔ اس کے علاوہ لی مئ (مارٹل کامبیٹ) بھی چن لی کے انداز اور اس کی کہانی پہ مبنی ہیں۔
[ترمیم] شرکات
اسٹریٹ فائٹر2
سپراسٹریٹ فائٹر2
سپراسٹریٹ فائٹر2 ٹربو
اسٹریٹ فائٹر آلفا 3