چونا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

لفظ چونا اردو زبان میں ایک قسم کے سفید استرکار مواد کے لیئے اختیار کیا جاتا ہے جسے عموماً دیواروں پر رنگ کرنے میں استعمال کرتے ہیں؛ اس کے علاوہ اس مادے کو اینٹوں کی آپس میں پیوندکاری کے لیئے بھی اپنایا جاتا ہے۔ عام اردو اور عام اردو لغات[1] میں چونا ایک کثیرالاستعمال اصطلاح ہے جو مندرجہ ذیل سائنسی اصطلاحات کے لیئے بلاامتیاز دیکھنے میں آسکتی ہے۔

حوالہ جات [ترمیم]

  1. ^ ماسوائے اختصاصی تذکرہ، مضمون کے تمام الفاظ اردو لغات میں دستیاب ہیں


Disambig.svg

یہ ایک ضد ابہام صفحہ ہے: ایک جیسے نام والے صفحات کی ضد ابہام فہرست۔ اگر کسی اندرونی رابطے نے آپکو اس صفحہ تک پہنچایا ہے تو، آپ اس رابطے کو درست کرنے کی کوشش کرسکتے ہیں تاکہ وہ رابطہ درست اور متعلقہ صفحہ کی جانب ہو جائے۔ ضد ابہام کی تفصیل کیلیے دیکھیے ضد ابہام (فی الحال انگریزی میں)

‘‘http://ur.wikipedia.org/w/index.php?title=چونا&oldid=611767’’ مستعادہ منجانب