چونڈہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
چونڈہ
Chawinda
چونڈہChawinda is located in پاکستان
چونڈہ
Chawinda
متناسقات: 32°23′03″N 74°43′30″E / 32.3841°N 74.7249°E / 32.3841; 74.7249متناسقات: 32°23′03″N 74°43′30″E / 32.3841°N 74.7249°E / 32.3841; 74.7249
ملک Flag of Pakistan.svg پاکستان
صوبہ پنجاب
ضلع سیالکوٹ
حکومت
 - ناظم محمد احسن باجوہ
بلندی 165 میٹر (541 فٹ)
منطقۂ وقت پاکستان کا معیاری وقت (یو ٹی سی+5)
یونین کونسل 121 چونڈہ

چونڈہ (Chawinda) پاکستان کے صوبہ پنجاب کا شہر ہے جو ضلع سیالکوٹ میں واقع ہے۔ 1965ء کی پاک بھارت جنگ میں چونڈہ کے محاذ پر بڑی تعداد میں ٹینک کی تباہی کی وجہ سے اسے "ٹینکوں کا قبرستان" بھی کہا جاتا ہے۔ یہ پسرور کے شمال اور سیالکوٹ کے جنوب مشرق میں واقع ہے۔

آب و ہوا[ترمیم]

چونڈہ کا موسم
مہینہ جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر سال
اوسطاً بلند سینٹی گریڈ (فارنہائیٹ) 18
(64)
21
(69)
26
(78)
33
(91)
39
(102)
40
(104)
35
(95)
33
(91)
34
(93)
32
(89)
26
(78)
20
(68)
29
(84)
اوسطاً کم سینٹی گریڈ (فارنہائیٹ) 5
(41)
8
(46)
12
(53)
18
(64)
23
(73)
26
(78)
26
(78)
25
(77)
23
(73)
17
(62)
10
(50)
5
(41)
16
(60)
عمل ترسیب م م (انچ) 41
(1.6)
40
(1.6)
44
(1.7)
21
(0.8)
17
(0.7)
68
(2.7)
271
(10.7)
256
(10.1)
132
(5.2)
14
(0.6)
11
(0.4)
21
(0.8)
936
(36.8)
ماخذ: Weatherbase[1]

حوالہ جات[ترمیم]


بیرونی روابط[ترمیم]