چوہدری پرویز الٰہی
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
| چودہری پرویز الہی | |
|
|
|
| در منصب 25 مارچ 2008ء – 17 ستمبر 2008ء |
|
| پیشرو | مولانا فضل الرحمٰن |
|---|---|
| جانشین | نثار علی خان |
|
|
|
| در منصب 29 نومبر 2002ء – 18 نومبر 2007ء |
|
| گورنر | خالد مقبول |
| پیشرو | شہباز شریف |
| جانشین | اعجاز نثار (قائم مقام) |
|
|
|
| پیدائش | 1 نومبر 1945 گجرات, برطانوی راج (موجودہ پاکستان) |
| سیاسی جماعت | پاکستان مسلم لیگ- قائد |
| مادر علمی | فارمین کرسچین کالج |
چوہدری پرویز الٰہی (پیدائش: 1 نومبر 1945ء) پاکستان کے پہلے نائب وزیراعظم ہیں۔ وہ پاکستان کے سب سے بڑے صوبے پنجاب کے 2002ء سے 2007ء تک وزیراعلیٰ بھی رہے۔ وہ پاکستان مسلم لیگ ق کے اہم رہنما اور صوبائی صدر بھی ہیں۔
تعلیم [ترمیم]
پرویز الٰہی 1 نومبر 1945ء کو گجرات پاکستان میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے فارمین کرسچین کالج لاہور سے 1967ء کو فاضل الفنیات (بی اے) کا امتحان پاس کیا۔ اس کے علاقہ انہوں نے لندن سے "دانشنامہ صنعتی طرزیات" (Diploma in Industrial Management) بھی حاصل کیا [حوالہ درکار]
سیاست [ترمیم]
چوہدری پرویز الٰہی پاکستان کے نائب وزیراعظم ہیں اس سے پہلے وفاقی کابینہ میں وزیر برائے دفاعی پیداوار اور انڈسٹری تھے۔
حوالہ جات [ترمیم]
| سیاسی دفاتر | ||
|---|---|---|
| پیشرو نیا عہدہ |
نائب وزیراعظم 2012–تا حال |
جانشین موجودہ |
| پیشرو شہباز شریف |
وزیر اعلیٰ پنجاب 2002–2007 |
جانشین اعجاز نثار قائم مقام |
| پیشرو مولانا فضل الرحمٰن |
قائد حزب اختلاف 2008 |
جانشین نثار علی خان |