چچیرا بھائی
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
باپ کے چھوٹے بھائی کو چچا کہا جاتا ہے اور چچا کے بیٹے کو چچیرا بھائی کہا جاتا ہے۔ اردو زبان اس سلسلے میں بڑی زرخیز ہے کہ اس میں جتنے کے نام ہیں، یہ شرف انگریزی کو بھی حاصل نہیں کہ وہ ہر رشتے کا الگ نام لے، مثال کے طور پر عم زاد کے لئے انگریزی کا لفظ کزن (Cousin)ہے، اب یہی لفظ تایا زاد بھائی، چچیرے بھائی، پھپھیرے بھائی، ماموں زاد بھائی، خالہ زاد بھائی کے لئے بھی استعمال ہوگا جبکہ اردو میں ان سب کے لئے الگ الگ نام ہیں۔
|
||||||||||