چڑی پنجہ
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
|
|
|---|
چڑی پنجہ کے پتے
|
| قـواعـد اسـم بنـدی |
|
|
|
pumila : کوچک |
چڑی پنجہ (انگریزی:Dwarf Creeping Fig) ایک سدا بہار چھوٹے اور گہرے سبز رنگوں کے پتوں والی بیل ہے۔ یہ دیوار پر چڑھتی ہے اور ساتھ اسکے چمٹی رہتی ہے اور دیوار کو مکمل طور پر اپنے پتوں سے ڈھانپ لیتی ہے۔ دیوار پر گرفت کا انداز چڑیا کے پنچوں جیسا ہے۔ اس ليے اسے چڑی پنجہ کہتے ہیں۔
اس کا اصل وطن مشرقی ایشیاء ہے۔
اسکے بیج نہیں ہوتے۔ اسکی جڑ دار ٹہنی کو توڑ کر اور پودا تیار کیا جاتا ہے۔ اسے بہت زیادہ پانی کی ضرورت نہیں ہوتی۔
یہ بیل ہر جگہ لگ جاتی ہے اور یہ ماحول کو سر سبز کر دیتی ہے۔