چک 104 جنوبی سرگودھا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

چک نمبر 104 جنوبی سرگودھا تحصیل و ضلع سرگودھا میں واقع ایک گاؤں ہے یہ فیصل آباد روڈ اور سرگودھا باـی پاس کے سنگم پر واقع ہے یہ کڑانہ پہاڑی کے دامن میں واقع ہے ے اور آبادی کے لحاظ سے ایک بڑا گاؤں ہے۔

حدوداربعہ[ترمیم]

اس کے جنوب میں چک نمبر 108 جنوبی، جنوب مغرب میں 109 جنوبی، مغرب میں 88 شمالی، شمال میں چک 48 شمالی اور اـیر بیس واقع ہے

تاریخ[ترمیم]

یہ گاؤں تقریبا سوسال پرانا ہے اور انگریز نے آباد کیا ہے

سہولیات[ترمیم]

یہاں پر لڑکے اور لڑکیوں کے لہے ہاـی اسکول گیس اور بجلی کی سہولیات موجود ہیں

آبادی[ترمیم]

یہاں کی آبادی تقریبا دس ہزان نفوس پر مشتمل ہے

خاندان[ترمیم]

یہاں پر آراءیں راجپوت اور اعوان ذات کے لوگ آباد ہیں