چک لالہ
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
|
|
اس مضمون یا اس کے کسی بیان کے ماخذ کا قابلِ تصدیق حوالہ درج نہیں ہے اور متن کی تصدیق ممکن نہیں۔ آپ اس مضمون میں مستند حوالہ جات شامل کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔ اگر آپ کے خیال میں اس کے کسی بیان کی فوری حذف شدگی درکار ہے تو تبادلۂ خیال صفحہ پر گفتگو فرمائیں۔ |
چک لالہ راولپنڈی، صوبہ پنجاب، پاکستان کا ایک گنجان آباد علاقہ ہے۔ اس علاقہ میں راولپنڈی اور اسلام آباد کا ہوائی اڈا بینظیر بھٹو بین الاقوامی ہوائی اڈہ واقع ہے۔
قومی شاہراہ (جی ٹی روڈ) اور پاکستان ریلویز کی مرکزی ریلوے لائن اس علاقہ کے درمیان سے گزرتی ہے. یہاں چک لالہ ریلوے اسٹیشن واقع ہے جہاں کچھ اکسپريس ٹرینیں روکتیں ہیں۔
یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔