چھترارو ھواز(چترال کی آواز)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
چھترارو ھواز لائیو(چترال کی آواز)
خیبر پختونخوا کے نقشے میں سرخ رنگ ضلع چترال کو ظاہر کررہا ہے اور یہاں پر بولی جانے والی زبان کھوار کا یہ پہلا ٹیلی ویژن پروگرام ہے
تخلیق کار ، چیف ایگزیکٹیو خیبر نیوز کامران حامد راجہ
پیش کردہ رحمت عزیز چترالی
نشر پاکستان
تیاری
دورانیہ پچاس منٹس
نشریات
اصل چینل خیبر نیوز
اصل نشریات ۲، اپریل ۲۰۰۹
بیرونی روابط
چھترارو ھواز/ ویب سائٹ

پاکستانی پشتو ٹیلویژن خیبر نیوز کا پہلا کھوار مشہور پروگرام. ۲۰۰۹ میں شروع ہونے والے اس پروگرام میں بے شمار لوگوں کے انٹرویوز کیے گئے۔ جن میں شہزادہ محی الدین، مولانا عبدالاکبر چترالی، قاضی فضل الھی، فرداد علی شاہ، سلیم خان، سلطان محمود، حبیب الرحمان، سید ولی شاہ اور دیگر ممتاز چترالی اور شخصیات بھی شامل ہیں۔ چھترارو ھواز لا ئیو پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع چترال، سوات، گلگت بلتستان، افعانستان، چین اور ھندوستان میں بولی جانے والی زبان کھوار کے پہلے ٹیلی ویژن پروگرام کے طور پر گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل کیا جا چکا ہے۔ اس پروگرام کے میزبان رحمت عزیز چترالی ہیں اور چترالی زبان میں خبریں ژانو یار بیگ پیش کرتے ہیں، پروگرام کے پروڈیوسرز کامران رضا اور شفقت تاشفین، داود جان پروگرام منیجر، کامران حامد راجہ چیف ایگزیکٹیو اور ممتاز صحافی حسن خان ڈایرکٹر نیوز اینڈ کرنٹ افیرز کے طور پر کام کررہے ہیں [1]


حوالہ جات[ترمیم]