چہرہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
چہرہ
انسانی چہرے کی ایک تصویر (مونا لیزا)
لاطینی Facies, facia
عنوانات چہرہ

چہرہ انسانی جسم کا بہت اہم حصہ ہے، انسان کا چہرہ ہی اس کی شخصیت کا آئینہ ہوتا ہے۔ چہرے ہی سے خوبصورتی اور کم حسن کا پتہ چلتا ہے۔ چہرے ہی کے تاثرات سے انسان کو دوسرے انسان کے مزاج کا اندازہ ہو جاتا ہے۔