چہرہ شناسی نظام
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
چہرہ شناسی نظام (facial recognition system)، ایک شمارندی اطلاقیہ (application) جو ایک منظری مآخذ (video source) سے وصول شدہ رقمی شبیہہ (digital image) یا منظیر (video frame) کی بنیاد پر کسی شخص کی خودبخود شناخت یا تصدیق کرتا ہے.