چیرویتیری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
چیرویتیری (Cerveteri)
Coat of arms of {{{city}}}
شہر کا نشان امتیاز
عمومی معلومات
علاقہ لازیو صوبہ صوبہ روما
بلندی 81 میٹر رقبہ 134 مربع کلومیٹر
آبادی 32,066 (2004ء)
دیگر معلومات
فون کوڈ 06(39+) پوسٹ کوڈ 00041
منطقہ وقت مرکزی یورپی وقت, UTC+1



چیرویتیری (اطالوی: Cerveteri) اٹلی کے علاقہ لازیو کے صوبہ روما کا ایک کمونے (قصبہ) ہے، جسکا رقبہ 134 مربع کلومیٹر اور آبادی 32,066 (2004ء) ہے۔ سطح سمندر سے شہر کی بلندی 81 میٹر ہے۔


شہر قدیم زمانہ میں اطالوی جزیرہ نما میں آباد قبائل ایٹروسکن (Etruscan) کے قبرستانوں جنکو نیکروپولیسس (necropolises) کہتے ہیں کی وجہ سے مشہور ہے۔ ان میں سے سب سے زیادہ مشہور نیکروپولی دیلا باندیتاچیا (Necropoli della Banditaccia) ہے جسکو اقوام متحدہ کے ادارہ یونیسکو نے تارکواینیا (Tarquinia) کے نیکروپولیسس کے ساتھ عالمی ورثہ (World Heritage Site) قرار دیا ہے۔ اسکے بارے میں خیال ہے کہ یہ قدیم ایٹروسکن زمانہ نویں صدی قبل مسیح سے تیسری صدی قبل مسیح میں تعمیر کیا گیا تھا۔